خواتین ایسی خاتون جنہیں درد نہیں ہوتا سکاٹ لینڈ کی ایک معمر خاتون جنہیں کوئی درد محسوس نہیں ہوتا، زخم بھرنے کی غیر معمولی طاقت رکھتی ہیں اور خطر ناک حالات میں گھبراتی نہیں