امریکہ امریکہ میں شیطانیت کے خاتمے کا آغاز کریں: بائیڈن کا پہلا خطاب نو منتخب امریکی جو بائیڈن کمالہ ہیرس کے ہمراہ اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ ان پر بھروسہ اور اعتماد کرنے پر عوام کے شکرگزار ہیں جن کی وجہ سے وہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے صدر بنے ہیں۔