صحت کرونا وائرس کی نئی قسم: کیا اس پر ویکسین کام کرے گی؟ برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی نسل سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کیا اس پر ویکسین کام کرے گی؟