ٹیکنالوجی امریکی حکومت کے لیے ایپل نے خفیہ آئی پوڈ بنایا: سابق انجینیئر امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل کے پراڈکٹ آئی پوڈ پر کام کرنے والے ایک سابق سافٹ وئیر انجینیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ اپیل نے امریکی حکومت کے لیے ایک 'ٹاپ سیکریٹ' میوزک پلیئر بنایا۔