سیاست حاصل بزنجو: وفاق میں بلوچستان کی مضبوط آواز خاموش ہوگئی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو جمعرات کو کراچی میں انتقال کرگئے۔