زاویہ طاہر خان افغانستان کی ’علما کانفرنس‘: طالبان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ افغان خواتین کا کہنا ہے کہ افغانستان کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور اگر ان کو نظر انداز کیا گیا تو افغان عوام سے متعلق کانفرنس کا کوئی فیصلہ منصفانہ نہیں ہو گا۔