زاویہ ڈاکٹر ہناء علی مسلمان ٹرمپ کو مزید چار سال کیوں برداشت نہیں کر سکتے؟ یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ جب تک ہم گروہ بندیوں میں تقسیم رہیں گے، ڈیڑھ اینٹ کی مسجدوں کے لیے چندہ جمع کرنے میں مصروف رہیں گے، سیاسی لابینگ کی اہمیت نہیں جانیں گے، تو اسی طرح کے مسلم بین لگتے رہیں گے اور دوسری برادریوں کو نوازا جاتا رہے گا۔