خواتین 'ہم طلاق کے ساتھ جڑی ہوئی بدنامی ختم کرنا چاہتے ہیں' سعودی عرب کی ایک سماجی کارکن غزل ہاشم نے اپنی دوست بسمہ بشنک کے ساتھ مل کر ایک پوڈ کاسٹ شروع کیا ہے، جو طلاق کے بعد خواتین اور مردوں کو درپیش مسائل میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔