امریکہ امریکہ - چین پھر آمنے سامنے، یورپی یونین سے تعلقات میں پیشرفت واشنگٹن نے اپنے سفارت کاروں کی میڈیا تک رسائی روکے جانے کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سفارتکار پورے امریکہ میں کہیں بھی اپنے خیالات پیش کرنے کے لیے آزاد ہیں۔