بلاگ امریکہ کی ڈولتی معیشت اور جھولتی ریاستیں امریکی صدارتی انتخابات کس نہج پر جا رہے ہیں، ٹرمپ کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں، سینیئر صحافی مبشر علی زیدی کا تجزیہ۔