دنیا دنیا کا وہ ملک جس کا کرونا کچھ نہ بگاڑ سکا آسٹریلیا کے شمال میں جزائر پر مشتمل ملک وانواتو میں اب تک کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، جبکہ اس سال جنوری سے لے کر جون تک وانواتو کا بجٹ سرپلس 3.33 کروڑ ڈالر رہا۔