خواتین ملیے وزیرستان کی پہلی خاتون ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی نور خدیجہ اپنے علاقے کی خواتین کے لیے کام کرنے کے جذبے سے سرشار ہیں۔