دنیا نفرت آمیز مواد پر فیس بک نے بی جے پی رہنما پر پابندی عائد کر دی فیس بک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا: ’ٹی راجا سنگھ کو ہماری ان پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر بلاک کردیا گیا ہے جو ہمارے پلیٹ فارم کو تشدد کو فروغ دینے یا نفرت میں ملوث ہونے سے منع کرتی ہیں۔‘