ٹیکنالوجی کرپٹو کرنسی: محفوظ سرمایہ کاری کیسے ممکن؟ دنیا میں اس وقت بٹ کوائن سمیت ہزاروں کرپٹو کرنسیاں ہیں ، تاہم مارکیٹ میں ان کی قیمت مستحکم نہیں رہتی ۔