امریکہ پولیس کے ہاتھوں سات گولیاں کھانے والے جیکب بلیک امریکی ریاست وسکانسن کے شہر کینوشا میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سات گولیاں کھانے کے بعد ہسپتال میں داخل سیاہ فام شہری جیکب بلیک نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ واقعے کے بعد وہ چوبیس گھنٹے تکلیف میں ہیں۔