ایشیا انڈین بینک ’غلطی‘ سے آٹھ ارب ٹرانسفر کرنے کے بعد پھرتیلی ریکوری پر بینک کا کہنا ہے کہ وہ 10 سے 13 نومبر تک فوری ادائیگی سروس (آئی ایم پی ایس) کو متاثر کرنے والے ’داخلی تکنیکی مسئلے‘ کی تحقیقات کر رہا ہے اور اس دوران بینک نے آئی ایم پی ایس بند کر دی ہے۔