دنیا قاسم سلیمانی کا قتل: وہ مشورے جن پر ٹرمپ نے عمل نہیں کیا واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹر باب ووڈورڈ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ رپبلکن سینیٹر لنزی گراہم نے امریکی صدر کو اس فیصلے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا نتیجہ 'ایک مکمل جنگ' کی صورت میں نکل سکتا ہے۔