معیشت بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل اکاؤنٹس سکیم کامیاب ہو گی؟ ایک طرف جہاں 'روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ' سکیم کی تعریفیں ہو رہی ہیں وہیں کچھ حلقے تحفظات بھی ظاہر کر رہے ہیں۔