ملٹی میڈیا ٹیکسلا: ثقافتی ورثے پہ کھیلی جانے والی کرکٹ ٹیکسلا کے جوان بین الاقوامی ورثے اور اس کی اہمیت کو بھی بخوبی جانتے ہیں۔ بھیر کے میدان میں کھیلتے ہوئے وہ اپنے آپ کو مجرم محسوس کرتے ہیں لیکن سہولیات کے فقدان کی وجہ سے وہ بین الاقوامی ورثے پر کھیلنے کے لیے مجبور ہیں۔