دنیا انشورنس کی رقم کے لیے اپنا ہاتھ کاٹنے والی خاتون کو سزا سلووینیا کی عدالت نے ایک خاتون کو انشورنس رقم کے حصول کے لیے اپنا ہاتھ کاٹنے پر دو سال کی سزا سنا دی ہے۔