موسیقی ثقافتی ورثے میں شامل رباب، جس کے بغیر پشتو موسیقی ادھوری یونیسکو نے رباب کے بنانے اور بجانے کے فن کو افغانستان اور ہمسایہ ممالک ایران، ازبکستان اور تاجکستان کا ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔