سوشل میں ہاتھ جوڑ کر آپ لوگوں سے معافی مانگتی ہوں: ندا یاسر کراچی میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی پانچ سالہ مروہ کے والدین کو شو میں بلا کر ان سے ’نازیبا‘ سوالات کرنے پر نجی ٹی وی چینل کی میزبان ندا یاسر نے معافی مانگی ہے۔