ملٹی میڈیا سندھ: بچوں کو ’بیماریوں سے بچانے‘ والی نظمیں ڈاکٹر جیوت سندر نے پولیو، کرونا وائرس، ٹائیفائیڈ اور ہیپاٹائٹس سمیت مختلف بیماریوں کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے نظمیں کہی ہیں جنہیں وہ مختلف سکولوں میں جا کر بچوں کو یاد کرواتے ہیں۔