نئی نسل اقوام متحدہ کے 17 نوجوان رہنماؤں میں شامل حدیقہ بشیر کون ہیں؟ اقوام متحدہ کے ینگ لیڈرز پروگرام میں منتخب ہونے والی سوات کی حدیقہ بشیر کہتی ہیں کہ خاندان اور گاؤں کی شدید مخالفت کے باوجود والدین ان پر بھرپور بھروسہ کرتے ہیں۔