ابھرتے ستارے پینسل کی نوک پر فن پارے بنانے والے پسنی کے آرٹسٹ سرکاری سکول میں بطور ٹیچر کام کرنے والے ساجد موسیٰ نے یوٹیوب دیکھ کر خود سے پینسل پر فن پارے بنانا سیکھا جبکہ انہیں سینڈ آرٹ، سکیچنگ اور مصوری میں بھی مہارت حاصل ہے۔