دنیا بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کرکٹ شائقین کو پشتو میں کیا پیغام دیا؟ آئی پی ایل میں شامل کنگز ایلیون ٹیم کی مالکن پریتی زنٹا نے اپنا ایک پیغام پشتو میں شیئر کیا تاہم پاکستان میں کچھ پشتونوں کو اس کو سمجھنے میں دقت محسوس ہوئی۔ اس کی وجہ جانیے اس رپورٹ میں۔