سوشل ’مسٹر گواسکر، شوہر کے کھیل کا الزام بیوی کو کیوں؟‘ بالی وڈ اداکارہ اور کرکٹر ویراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے کرکٹ کے میدانوں میں اپنے تذکروں سے تنگ آکر سوال کیا ہے کہ آخر ان کے حوالے سے اس طرح کے بیانات کب بند ہوں گے۔