بلاگ بچوں کو جنسی تعلیم دینے کا وقت آ گیا ہے موجودہ حالات کا تقاضا یہی ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں کو برابری کی بنیاد پر ان کے جسم اور جذبات کے بارے تعلیم دی جائے۔