صحت دنیا ’آٹزم ڈس آڈر‘ ویک منا رہی ہے، مگر یہ بیماری ہے کیا؟ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر ساری عمر رہنے والی بیماری ہے جس میں مبتلا کئی افراد کے لیے یہ ان کی پہچان بھی ہے۔