ماحولیات کراچی چڑیا گھر کی برفانی مادہ ریچھ شدید گرمی سے پریشان کراچی کے تاریخی چڑیا گھر میں موجود ایک شامی برفانی مادہ ریچھ کی حالت زار کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔