ایشیا ’دہشت گرد کسی بھی ریاست کے جائز مفادات کے لیے کام نہیں کرتے‘ افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ ہر اس گروہ کے خلاف ہیں جو کسی بھی ملک کے لیے خطرہ ہوں، چاہے ہمسایہ ملک ہو یا نہ ہو۔