کھیل سوات کی مِنی کے ٹو چوٹی سر کرنے والے مقامی کوہ پیما پاکستان کی سیاحتی وادی سوات میں واقع سطح سمندر سے تقریبا 19 ہزار پانچ سو فٹ بلند فلک سیر چوٹی کو منی کے ٹو بھی کہا جاتا ہے اور اسے پہلی مرتبہ ایک مقامی نوجوان کوہ پیما نے سر کیا ہے۔