ملٹی میڈیا اب چند روپوں میں 'روبوٹ' بن کر دنیا گھومیں برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوان زین خواجہ نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو آپ کو گھر بیٹھے دنیا کے کسی بھی مقام کی سیر کراسکتا ہے۔