ملٹی میڈیا ایرانی سیبوں کی آمد سے کشمیری پھلوں کی صنعت میں مندی ضلع شوپیاں سیب کے باغات کا مرکز ہے جہاں 18 لاکھ ٹن سیب پیدا ہوتے ہیں۔ سیب کی یہ پیدوار بھارتی سیب کی پیداوار کا 80 فیصد ہے۔