دنیا ایران پر نئی امریکی پابندیاں یورپی بینکوں کے لیے مشکلات کا باعث؟ امریکہ کی جانب سے ایران کے معاشی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے 18 بینکوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جن کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اس سے یورپی بینکوں کے ایران کے ساتھ لین دین میں رکاوٹیں پیدا ہوسکتی ہیں۔