صحت لاہور: ’کئی زندگیاں نگلنے والی‘ پب جی گیم پر پابندی ممکن ہے؟ ایک طرف پاکستان میں بعض والدین کو اپنے بچوں کے پب جی گیم کے جنون میں مبتلا ہونے پر فکر ہے تو دوسری جانب لاہور پولیس کو’ڈیڑھ سال میں اس گیم سے جڑی 12 ہلاکتوں‘ پر تشویش ہے۔