بلاگ جب بھٹو کے دور میں آٹا مل مالکان کو مرغا بنایا گیا فلور ملز مالکان بیوروکریسی کے گٹھ جوڑ سے ناقص اور غیر معیاری آٹا فراہم کرنے لگے تو وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے یہ مسئلہ ڈاکٹرغلام حسین کے حوالے کر دیا، جنہوں نے اس کا دلچسپ حل نکالا۔