دنیا امریکی جج کا قطری امیر کے بھائی کے خلاف مقدمہ خارج کرنے سے انکار شیخ خالد بن حماد بن خلیفہ الثانی کی امریکی ریسنگ نیٹ ورک کمپنی کے لیے کام کرنے والے چھ امریکی کنٹریکٹرز نے ان کے خلاف یہ مقدمہ دائر کر رکھا ہے، جس میں منشیات، جنسی زیادتی اور تشدد جیسے خوفناک الزامات شامل ہیں۔