ملٹی میڈیا ٹائیگر فورس کی کارکردگی آن لائن شائع کی جائے گی: عثمان ڈار عثمان ڈار نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی تیسری ترجیح آئی ٹی کا شعبہ ہے جو گزشتہ حکومت 800 ملین ڈالر پر چھوڑ کر گئی تھی لیکن آج اس کا مجموعی حجم دو ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے