ملٹی میڈیا وسطی ایشیا کی تاریخی ریاست بخارا کی یاد دلاتی ایبٹ آباد کی شہزادہ مسجد انیسویں صدی کے شاہکار شہزادہ ہاؤس اور شہزادہ مسجد ڈیڑھ صدی پرانے ایبٹ آباد کی یاد دلاتے ہیں جب کبھی ریاست بخارا کے باغی شہزادہ سید عبد الملک یہاں رہا کرتے تھے۔