ملٹی میڈیا اسرائیل سے معاہدے کے بعد دبئی میں یہودیوں کے خاص کھانوں کی بہار دبئی میں ریستورانوں اور کیٹرنگ بزنس چلانے والوں نے کوشر کھانوں کی تیاری شروع کردی ہے کیونکہ انہیں امید ہے کہ سال 2021 میں یہودی سیاحوں کا سیلاب آنے والا ہے۔