دنیا نیوزی لینڈ میں ویکسین مخالف مظاہرین نے اپنا ہی ٹینٹ جلا دیا وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پولیس فورس کے سخت اقدامات کی حمایت کی اور مظاہرین کی جانب سے کیے گئے تشدد کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیا۔