ایشیا ڈاکٹر کو ’الہ دین کا چراغ‘ بیچنے والے نوسرباز گرفتار ڈاکٹر لئیق نے اس امید پر نوسربازوں کو تقریباً 70 لاکھ روپے ادا کر دیے کہ چراغ سے نکلنے والا جن ان کی خواہشات پوری کرے گا۔