امریکہ ’ٹرمپ اسلام مخالف نہیں، ان کا پہلا دورہ ہی سعودی عرب کا تھا‘ پاکستانی نژاد امریکی ساجد تارڑ ان چند پاکستانیوں میں سے ایک ہیں جو کھل کر 2020 کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر رہے ہیں۔