سائنس ناسا کا تقریباً 19 ارب کلومیٹر دور 50 سالہ وائجر ٹو سے رابطہ بحال اگست 1977 سے خلا میں سفر کرنے والے وائجر ٹو سے آخری بار مارچ میں رابطہ ہو پایا تھا۔ کینبرا میں واقع ایک وسیع اینٹینا میں مرمت اور اپ گریڈز کے بعد وائجر ٹو سے رابطہ واپس ممکن ہوا۔