کھیل ومبلڈن، جنسی حملے اور منشیات ٹینس کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ٹورنامنٹ کے دوران سکاٹ لینڈ یارڈ کو دو ہفتوں میں 60 سے زائد جرائم کے کیس بھیجے گئے۔