تحقیق امریکہ، طالبان امن معاہدہ: القاعدہ کہاں کھڑی ہے؟ امریکہ کے ساتھ دوحہ معاہدے کی ایک اہم شرط طالبان کے لیے یہ ضمانت تھی کہ وہ افغان سرزمین کو دوبارہ امریکہ کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے یعنی القاعدہ غیرمتحرک ہو گی۔ کیا ایسا ممکن ہے؟