ٹیکنالوجی ایپل کی 'ایم ون چپ' میک بک کا مستقبل تبدیل کردے گی؟ ایپل اپنے میک میں استعمال ہونے والی چپ کی تیاری کے لیے اب تک دیگر کمپنیوں پر انحصار کرتی رہی ہے لیکن اس نئے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ اب کمپنی ہر وہ چیز کنٹرول کر سکتی ہے جو کمپیوٹر میں استعمال ہوتی ہے۔