ٹیکنالوجی ’معجزاتی مواد‘ نے سولر پینل کی کارکردگی بڑھا دی: تحقیق سائنس دانوں نے شمسی بجلی پیدا کرنے والے پینلز کی کارکردگی بڑھانے کے لیے ایک ’معجزاتی مواد‘ کا استعمال کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔