امریکہ بوائے سکاؤٹس امریکہ کے خلاف جنسی استحصال کی 90 ہزار درخواستیں تنظیم نے 'امریکی تاریخ کے سب سے بڑے جنسی سکینڈل' کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا: 'متاثرین کی جانب سے ہمیں جو جواب ملا وہ بڑا تکلیف دہ ہے۔ ہمیں انتہائی افسوس ہے۔'